NIL
عید بہت دھوم سے آئی اپنے جلو میں رونق لائی کھیر، فیرنی اور مٹھائی کھائی میٹھی میٹھی عید منائی پہن کے اچھے اچھے کپڑے بچے سارے گھر سے نکلے ملے ہیں جو عیدی کے پیسے چیزیں ان سے خوب خریدیں سب نے دل سے عید منائی مل کر رونق خوب لگائی
تبصرے