گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مغدام نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور دونوں فضائی افواج کے درمیان تربیتی شعبے میں مزید تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی ۔
تبصرے