گزشتہ دنوں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برطانیہ کا سرکاری دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایڈمرل سرٹونی راڈاکن ، چیف آف ڈیفنس سٹاف اور جنرل سر رولینڈ واکر چیف آف جنرل سٹاف برطانیہ سے ملاقات کی۔ دونوں معززین سے الگ الگ نشست میں ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، خطے میں سکیورٹی کائونٹر ٹیررازم اور باہمی دفاعی توازن کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
تبصرے