گزشتہ دنوں ملیر چھائونی میں تقسیمِ اعزازات کی ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ کمانڈر کراچی کور لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخارتقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے صدرِ پاکستان کی جانب سے شہدا کے لواحقین اور پاکستان آرمی کے افسران میں مختلف اعزازات تقسیم کئے۔یہ اعزازات دوارنِ سروس اعلیٰ کارکردگی اور جرآت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والوں کو دیئے جاتے ہیں۔
تبصرے