ھور چھائونی میںکراچی کور انٹرڈویژنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد ہوا۔ کمانڈر کراچی کور نے فاتح اور رنراپ ٹیمزکو ٹرافی اور بہترین کھیل پیش کرنے والوں کو انعامات سے نوازا۔ کورکمانڈر نے ایتھلیٹک کو دنیا کے مقبول ترین اور فزیکل فٹنس میں اولین کھیلوں میں سے ایک قرار دیا۔
تبصرے