گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شہید بینظیر وومن یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی کے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے بھی بات چیت کی ۔ کور کمانڈرنے خواتین کی صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔
اس موقع پر طلباء نے پاک فوج کی وطن عزیز کے لیے قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔
تبصرے