گزشتہ د نوں بریگیڈیئر جنرل طارق الحاجیہ، ڈائریکٹر آف پلاننگ اور آرگنائزیشن اردن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں معززین کے مابین باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
تبصرے