گزشتہ دنوں پاک بحریہ کے زیر اہتمام سی گارڈ مشق کا انعقادکیا گیا ۔ مشق کے دوران، میری ٹائم ڈومین میں درپیش چیلنجز میں پی این کوسٹل اینڈ فلیٹ کمانڈ، پی ایم ایس اے، کسٹمز، ایف آئی اے، کوسٹ گارڈز، اے این ایف اور دیگر قومی سٹیک ہولڈرز کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔
مشق کے اختتامی سیشن میں وائس چیف آف دی نیول سٹاف، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے مشق کو کامیاب بنانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کی انتھک کوششوں کو سراہا۔
تبصرے