گزشتہ د نوں میجر جنرل (انجینئر) طلال عبداللہ العتیبی، اسسٹنٹ وزیر دفاع سعودی عرب نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادمرزا سے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں معززین کے مابین باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
تبصرے