گزشتہ دنوں یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر ہیڈ کوارٹر پشاورکور میں یاد گار شہداء پر ایک مختصر اور پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھو لو ں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فا تحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر پاک فو ج کے چاق چو بند دستے نے یادگار شہداء پر سلامی بھی پیش کی۔
تبصرے