گزشتہ دنوں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تاجکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ انہوںنے امن کے بانی اور قومی اتحاد کے رہنما صدرِ تاجکستان امام علی رحمان سے ملاقات کی۔ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے وہاں حکومتی و عسکری اعلیٰ عہدیداروں سے الگ الگ ملاقات بھی کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔
تبصرے