ہلال نیوز

ایک دن پاک فوج کے ساتھ

گزشتہ دنوںاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے طلبا وطالبات اور اساتذ ہ نے بہاولپور کور ہیڈکوارٹرزمیںایک دن پاکستان آرمی کے ساتھ گزارا۔ اِس پروگرام کا مقصد نو جو ان نسل خصوصاً یونیورسٹی کے طلبا کو سکیو ر ٹی سے متعلق آگاہی اور پا ک فوج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے بارے میں آگاہ کر نا تھا۔

اِس دوران طلباو طالبات نے آرمڈ،کار گاڑیاں بشمول ٹینک اور فوجی سازومان کی نمائش دیکھی۔ طلبا و طالبات اور اسا تذ ہ نے اس ایک رو ز ہ پروگر ام میں گہری دلچسپی لی اور پاک فوج کے اس پروگرام کے انعقاد پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

 

یہ تحریر 615مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP