ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کا دورہ ٔ  ہنگری

گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہنگری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر  انہوں نے بڈاپسٹ میں ہنگری کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ہنگری کے وزیر خارجہ نے آرمی چیف سے گفتگو میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا اورہنگری میں پاکستانی طلباء کے لیے سکالر شپس کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا۔



 

یہ تحریر 130مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP