گذشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول مظفر آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں سرحد پار سیز فائر کی خلاف ورزی اور لائن آف کنٹرول سے متعلق اہم معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جوانوں سے ملے اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بلند حوصلوں کو سراہا۔
یہ تحریر 408مرتبہ پڑھی گئی۔