ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کی سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمُعیدشہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت

چیف آف آرمی سٹاف کی سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمُعیدشہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اکیس سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمُعید شہید کے اہلِ خانہ سے لاہور میں واقع اُن کے گھر میں تعزیت کی۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ مُعید نارتھ وزیرستان ایجنسی میں شہید ہوئے۔ اس موقع پرچیف آف آرمی سٹاف نے اہلِ خانہ کے بلند عزم اور وطن کے بیٹے کی عظیم شہادت کو سراہا۔

یہ تحریر 489مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP