گزشتہ دنوں قبائلی عمائدین اور جوانوں کے جرگوں نے آئی ایس پی آر میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الگ الگ ملاقاتیںکیں۔ جرگے نے فاٹا میں قیامِ امن، معاشرتی اور معاشی ترقی کے لئے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا اور فاٹا کو قومی دھارے میں لانے اور مستقبل کے لائحہ عمل کے متعلق اپنے مؤقف کا اظہار کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے قبائلی عمائدین اور جوانوں کے اُس عزم کو سراہا جس کا اظہار انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کیا۔ انہوں نے فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے اُن کے مؤقف کو اہم قرار دیا۔ چیف آف آرمی سٹاف
یہ تحریر 444مرتبہ پڑھی گئی۔