ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کاعیدالفطر پر لائن آف کنٹرول کا دورہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔ انہوں نے نماز عید لائن آف کنٹرول پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کی خوشحالی کے لئے دعائیں کی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے لائن آف کنٹرول پر تعینات دستوں کے بلند حوصلے‘ عزم و ہمت اور آپریشنل تیاریوں کو بھی سراہا۔
 

یہ تحریر 354مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP