گذشتہ دنوں برطانوی ہائی کمشنر مسٹر تھامس ڈریو نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
یہ تحریر 438مرتبہ پڑھی گئی۔