شعر و ادب

پاک فوج

پاک فوج تیری عظمت، تیرے جذبوں کو سلام
دفاعِ وطن کو اُٹھتے ہوئے تیرے قدموں کو سلام

پڑنے نہ دیئے دشمن کے ناپاک قدم ارضِ پاک پر
مثلِ چٹان جو ڈٹے رہے اُن غازیوں کو سلام

ملک دشمن عناصر ہوں یا دہشت گردی کی بھڑکتی آگ
ہوئے جو وطن پہ نثار اُن شہیدوں کو سلام

زینب ماہ نور
 

یہ تحریر 338مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP