ہلال نیوز

پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے ایک بلین کا امدادی چیک

پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے ایک بلین کا امدادی چیک

چیک چیف آف آرمی سٹاف نے ملاقات کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کے حوالے کیا

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف نے پاک فوج کے عملے اور اس کی فلاحی تنظیموں کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے ایک بلین کا امدادی چیک چیف جسٹس آف پاکستان کے حوالے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ پاک فوج بطور قومی ادارہ قوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

یہ تحریر 620مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP