شعر و ادب

جاگ رہا ہے پاکستان

اپنی قوت اپنی جان
ہر پل ہر ساعت ہر آن
نکلے ہیں مردانِ حق
ہم سے رہے باطل ہشیار
اپنی قوت اپنی جان
ہر پل ہر ساعت ہر آن
ہم ہیں قاسم کی آواز
ہم ہیں طارق کا بازو
اپنی قوت اپنی جان
ہر پل ہر ساعت ہر آن
پرچمِ نصرت ہم سے کھلا
ہم ہیں جوہرِ تیغِ حسین
اپنی قوت اپنی جان
ہر پل ہر ساعت ہر آن
فاتح ہیں تو غازی ہیں
نعرہ اپنا ہے اسلام
اپنی قوت اپنی جان
ہر پل ہر ساعت ہر آن
لااِلٰہ الا اﷲ محمدرسول اﷲ
جاگ رہا ہے پاکستان
سینوں میں لے کر قرآن
ہم ہیں اِک چڑھتا طوفان
لااِلہ الااﷲ محمدرسول اﷲ
جاگ رہا ہے پاکستان
ہم ہیں خالد کی للکار
ہم ہیں ٹیپو کی تلوار
لاالٰہ الا اﷲ محمدرسول اﷲ
جاگ رہا ہے پاکستان
رسمِ شجاعت ہم سے چلی 
ہم ہیں زورِ دستِ علی
لااِلہ الااﷲ محمدرسول اﷲ
جاگ رہا ہے پاکستان
دین پہ مٹ جائیں تو شہید
کلمہ اپنا ہے توحید
لااِلہ الااﷲ محمدرسول اﷲ
جاگ رہا ہے پاکستان
 محشر بدایونی
 

یہ تحریر 367مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP