گزشتہ دنوں گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز اور ایلیمنٹری کالج کے 123 طلبا و طالبات اور 11 اساتذہ پر مشتمل وفد نے سبی گیریژن کا دورہ کیا۔ اس موقع پرطلبا و طالبات نے یونٹ لائنز اور مختلف ہتھیاروں کی نمائش دیکھی۔ تعلیمی ادارے کے وفد نے اے پی ایس سکول و کالج، سی ایم ایچ اور ایس ایس ڈی کا دورہ بھی کیا۔ اپنے اس دورے کے دوران طلبا و طالبات نے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستقبل میں پاک فوج کا حصہ بننے کے عزم کا بھی اظہارکیا۔
یہ تحریر 551مرتبہ پڑھی گئی۔