ہلال نیوز

پاک بحریہ کے سربراہ  کا نئے  فلیٹ ٹینکر کا دورہ

پاک بحریہ کے  سربراہ  کا نئے   فلیٹ ٹینکر کا دورہ

گزشتہ دنوںپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ میں شامل ہونے والے نئے فلیٹ ٹینکر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمانڈر پاکستان فلیٹ اورمنیجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈاینڈ انجینئرنگ ورکس بھی نیول چیف کے ہمراہ تھے۔ پاک بحریہ کے سربراہ  نے فلیٹ ٹینکر کا تفصیلی معائنہ کیا اور ٹینکر پر تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔

یہ تحریر 721مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP