ہلال نیوز

پاک بہارت بارڈر پر بلند پرچم کی تنصیب

گزشتہ دنوں پاک انڈیا بارڈر گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ایک اور پاکستانی بلند پرچم کے نصب کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل عبداﷲ ڈوگر نے 200 فٹ بلند نصب پرچم کو قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ لہرایا۔ تقریب میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات خان اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

یہ تحریر 573مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP