ہلال نیوز

پاک ترکیہ مشترکہ فوجی مشق''اتاترک۔12،2023'' کی اختتامی تقریب

گزشتہ دنوں پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشق ''اتاترک۔12،2023'' کی اختتامی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی جس میں ترک سپیشل فورسز اور پاکستانی سپیشل سروس گروپ کے دستوں نے حصہ لیا۔



ان دوہفتے کی مشقوں میں انسداد دہشتگردی کے مختلف آپریشن کیے گئے جس میں کمپائونڈ کلیئرنس ، سنائپر ٹریننگ اورآئی ای ڈی کے ہینڈلنگ امور شامل تھے۔ ڈی جی ملٹری ٹریننگ میجر جنرل اسد نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ترکیہ کے فوجی وفد کی سربراہی سینٹر کمانڈر انسدا دِہشتگردی تربیت مشق، کرنل مصطفی کہرامان کررہے تھے۔



 

یہ تحریر 294مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP