ہلال نیوز

مشق شاہین الجزیرہ کا انعقاد

گزشتہ دنوںکراچی اینکریج ایریا میں مشق شاہین الجزیرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں پاک بحریہ اور رائل بحرین نیول فورسزنے حصہ لیا۔ مشق کے دوران بحرین نیول فورسز اور پی این سپیشل آپریشنز فورسز نے پی این ایس عالمگیرپرپی این سی کنگ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے HVBSS مشترکہ 

VBSSآپریشن اوردو فاسٹ بوٹس کے ذریعے 
آپریشنز کئے۔ اس مشق کے انعقاد سے پاکستان اور بحرین کی بحری افواج کے درمیان روابط مزید مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ دونوں افواج کو اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے میںبھی مدد ملی۔

یہ تحریر 396مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP