ہلال نیوز

ہینڈ بال چیمپیئن شپ کا انعقاد

گزشتہ دنوں فرسٹ آرمرڈ ڈیو،انٹر یونٹ ہینڈ بال چیمپیئن شپ 2017 ملتان گیریژن میں منعقد ہوئی ۔ چیمپیئن شپ میں کل16ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فرسٹ آرمرڈ ڈیو کی یونٹ 313انجینئر بٹالین نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپیئن ٹرافی جیت لی۔اس موقع پر بریگیڈیئر فیاض فاروق نے فاتح ٹیم کے کپتان میجر عبدالستار راجہ کو چیمپیئن ٹرافی دی جبکہ فرسٹ آرمرڈ ڈیوکی یونٹ 140ایس پی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

یہ تحریر 438مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP