ہلال نیوز

ائیر ڈیفنس سینٹر ملیرکینٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

ائیر ڈیفنس سینٹر ملیرکینٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
گزشتہ دنوں آرمی ایئر ڈیفنس سنٹر ملیر کینٹ میں پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل فرحت عباس ثانی تھے۔ انہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ ایئر ڈیفنس ریکروٹ کورس 47 میں، اعلیٰ بیٹری، قاسم بیٹری قرار پائی۔ مہمانِ خصوصی نے پاس آئوٹ ہونے والے ریکروٹس کو مبارک باد دی اور پریڈ کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔ مہمانِ خصوصی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

یہ تحریر 321مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP