ہلال نیوز

فرسٹ آرمرڈ ڈیوانٹر یونٹ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ

گزشتہ دنوں فرسٹ آر مرڈ ڈیو انٹر یونٹ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ برائے سال 2017/18 ملتان گریژن میں منعقد ہوئی ۔ چیمپیئن شپ میں کل 12ٹیموں نے حصہ لیا۔فرسٹ آرمرڈ ڈیو کی ایس اینڈ ٹی 21 بٹالین نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے چیمپیئن ٹرافی جیت لی۔بریگیڈئیر فیاض فاروق نے جیتنے والی ٹیم میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

یہ تحریر 493مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP