ہلال نیوز

کرنل کمانڈنٹ آف ملٹری پولیس کور کی تقریب

گزشتہ دنوں ملٹری پولیس ٹریننگ سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب منعقد ہوئی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر ایڈجوٹینٹ جنرل آف پاکستان آرمی کو کرنل کمانڈنٹ آف ملٹری پولیس کے رینک لگائے۔

یہ تحریر 620مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP