ہلال نیوز

جنگی ہیرو۔۔۔ سپاہی مقبول حسین کا سفرِ آخرت

گزشتہ دنوں جنگی ہیرو سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں وفات پاگئے۔ سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ کے دوران زخمی ہوئے اور انہیں انڈین آرمی کی جانب سے قیدی بنا لیا گیا۔ چالیس سال انڈین جیل میں گزارنے کے بعد2005 میں اُن کو رہائی دی گئی، حکومتِ پاکستان کی طرف سے اُنہیں ستارئہ جرأت سے بھی نوازا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ کے علاوہ پاک آرمی کے م کو اُافسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحون کے آبائی قبرستان میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا۔

یہ تحریر 668مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP