افواج پاکستان کی کراچی میں امدادی سرگرمیاں
پاک فوج اور پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں نے کراچی سے بارش کے پانی کے اخراج کے لئے اپنی بھرپور خدمات انجام دیں۔ مصیبت کی اس گھڑی میں پاک فوج کے جوانوں نے عوام اور سول انتظامیہ کی مددکی اور شہر کے 18 زیر آب علاقوں سے پانی نکالا۔
یہ تحریر 401مرتبہ پڑھی گئی۔