ہلال نیوز

ملتان کور میں جنگی مشقیں

ملتان کور میں جنگی مشقیں

گزشتہ دنوں کمانڈرملتا ن کور لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگرنے مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پرفوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ کمانڈر ملتان کور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت وتربیتی معیار کی تعریف کی۔ اس موقع پر انہوں نے تعینات افسروںو سپاہیوں سے بات چیت کی اور ان کی جنگی حکمت عملی ومہارت کو سراہا۔

یہ تحریر 468مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP