ہلال نیوز

منگلا کور  انٹرفارمیشن پیسزچیمپیئن شپ2018ئ

گزشتہ دنوںمنگلا کور انٹرفارمیشن پیسزچیمپیئن شپ 2018ء کا انعقاد گوجرانوالہ میں کیا گیا۔

کمبٹ ایفیشنسی ٹیسٹ کے چھ بہترین کھلاڑیوں سے برق رفتار میڈل کے لئے مقابلہ کرایا گیا۔آفیسر کیٹگری میںلیفٹیننٹ احتشام حیدراور سولجر کیٹگری میں نائیک وسیم رضا نے میڈل جیتا۔ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں کمانڈر منگلا کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی مہمانِ خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے۔مجموعی طور پر منگلا کور کی پیسز چیمپیئن ٹیم سٹرائیکنگ ڈویژن قرار پائی۔

یہ تحریر 639مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP