ہلال نیوز

افغان زلزلہ زدگان کے لیے پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں

گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد پر الوارہ منڈی کے مقام پر افواج پاکستان کی طرف سے افغان زلزلہ زدہ علاقوں کے مکینوں کی امداد کے لیے روز مرہ ضروریات سے بھرے ٹرک افغانستان کے متاثرہ علاقوں میں افغان حکام کے حوالے کیے گئے۔ 



 بارڈر کے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے لیے گیٹ کھول دیئے گئے اور افواج پاکستان کی طرف سے روائتی مہمان نوازی کی گئی۔ افغان عوام نے آرمی کی مقامی یونٹ کا شکریہ ادا کیا۔
 

یہ تحریر 303مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP