ہلال نیوز

قبائلی طلبا کی لاہور گیریژن شوٹنگ گالا میں خصوصی شرکت

گزشتہ دنوں لاہور گیریژن میں شوٹنگ گالا 2018ء کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ مختلف کیٹیگریز میں 454 شوٹرز نے حصہ لیا۔مہمانِ خصوصی نے جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔ اِن مقابلوں میں فاٹا، گومل یونیورسٹی اور اے پی ایس سراروغہ کے طالب علموں نے بھی حصہ لیا۔

 

یہ تحریر 482مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP