ہلال نیوز

تقریبِ اعزاز

تقریبِ اعزاز
گزشتہ دنوں 'بجلی توپ خانہ' رجمنٹ بہاولپور میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں رینک لگائے جانے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں کمانڈر 31 کور لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کے علاوہ حاضر سروس ، ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے خطاب میں اپنی
Parental

رجمنٹ کی تاریخ اور اعلیٰ خدمات پر بھی روشنی ڈالی۔

یہ تحریر 420مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP