کمانڈر منگلا کور کا رجمنٹل لیول ٹریننگ کا معائنہ
گزشتہ دنوں کمانڈر منگلا کور نے گوجرانوالہ کے مقام پر 47کیولری اور 14 ایف ایف کے دستوں کی جاری تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ کور کمانڈر نے دستوں کی جاری رجمنٹل لیول ٹریننگ میں آپریشنل تیاریوں اور بلند حوصلے کو سراہا۔ اس موقع پر کور کمانڈر نے "Dynamic Breakout"، ڈرل اور مشق کے عمل کا گہری دلچسپی سے معائنہ کیا۔
یہ تحریر 666مرتبہ پڑھی گئی۔