ہلال نیوز

کمانڈر پشاور کور کا کرم اور خیبر ایجنسی کا دورہ

 

گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کرم اور خیبر ایجنسی کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں علاقے کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بعدازاں کور کمانڈر جوانوں سے ملے اور اُن کے بلند حوصلوں اور عزم کی تعریف کی۔

یہ تحریر 379مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP