کمانڈر کراچی کور کا ائیر ڈیفنس بریگیڈملیر گیریژن کا دورہ
گزشتہ دنوں کمانڈر کراچی کورلیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزانے ائیر ڈیفنس بریگیڈ ملیر گیریژن کا دورہ کیااور بریگیڈ کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اُنہیں بریگیڈ کی پیشہ ورانہ تربیتی سرگرمیوں اور انتظامی معاملات پر بریفنگ دی گئی۔
یہ تحریر 322مرتبہ پڑھی گئی۔