گزشتہ دنوں کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے لاہور اور قصور کے قریب اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ پاک فوج کے جوانوں اور پاکستان رینجرز کے دستوں سے ملے۔ کمانڈر لاہور کور نے جوانوں کے بلند عزم اور حوصلوں کو سراہا۔
یہ تحریر 800مرتبہ پڑھی گئی۔