کمانڈر منگلا کور کا دورۂ ٹِلہ فائرنگ رینجز
گزشتہ دنوں کمانڈرمنگلا کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے ٹلہ رینجز میں فیلڈ فائر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جوانوں اور افسروں سے ملاقات کی اور اُن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔
یہ تحریر 418مرتبہ پڑھی گئی۔