گزشتہ دنوں کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے جہلم کے قر یب ٹلہ ر ینجز کا د ور ہ کیا اور فیلڈ فا ئر کا عملی مظا ہر ہ د یکھا ۔موسم سرما کی یہ سا لا نہ جنگی مشقیں ہر سا ل حقیقت سے قر یب تر ما حو ل میں منعقد کی جا تی ہیں جن کا مقصد فوجی جو انو ں کی عسکر ی استعد اد کا ر میں مز ید بہتر ی لانا ہے ۔ مشقو ں کے د ورا ن اُنھو ں نے انفنٹری ، آرمرڈ اور توپ خا نے کے فا ئر کا مظاہرہ د یکھا اور بھا ر ی ہتھیاروں سے اہداف پر مؤ ثر اور د ر ست نشا نے لگا نے پر د اد د ی ۔اس موقع پر انہوں نے جوانوں کے بلند جذبے اور پیشہ ور انہ مہا ر ت کو سر اہا۔
یہ تحریر 259مرتبہ پڑھی گئی۔