گزشتہ دنوں کمانڈر منگلا کور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے کھاریاں گیریژن میں ہیڈکوارٹر آرٹلری منگلا کور اور ہیڈکوارٹر 81ABG بریگیڈ کا دورہ کیا۔ جی او سی 17 ڈویژن میجر جنرل محمد قذافی نے کمانڈر منگلا کور کا استقبال کیا اور فارمیشن آفیسرز سے ملاقات کی۔ کمانڈر منگلا کور کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کمانڈر نے فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور ردعمل کے طریق کار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
یہ تحریر 317مرتبہ پڑھی گئی۔