ہلال نیوز

کمانڈر پشاور کور کا  اگلے مورچوں کا دورہ 

گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔کمانڈر پشاورکور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے جوانوںکے بلند حوصلے کی تعریف کی۔اس موقع پر کور کمانڈر نے مقامی قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔ بعدازاں کور کمانڈر نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی۔



 

یہ تحریر 695مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP