ہلال نیوز

اوکاڑہ گیریژن میں پیسز  چیمپیئن شپ 2018ء کا انعقاد

اوکاڑہ گیریژن میں پیسز  چیمپیئن شپ 2018ء کا انعقاد

گزشتہ دنوں اوکاڑہ گیریژن میں2کور پیسز چیمپیئن شپ 2018ء کا انعقادکیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگرتھے۔ پیسز چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پر کمانڈر ملتان کور نے مقابلوں کے معیار اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوںکی کارکردگی کی تعریف کی۔بعدازاں مہمان خصوصی نے پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں اور جوانوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

یہ تحریر 563مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP