ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کور کا دورہ سیاچن

گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے سیاچن اور  منی مارگ پر تعینات دستوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں آپریشنل صورتحال اور تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈر نے وہاں تعینات جوانوں  اور افسران سے ملاقات کی اور اُن کی کارکردگی کو سراہا۔

یہ تحریر 459مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP