کمانڈر راولپنڈی کور کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول پر بٹل اور دورندی سیکٹر کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر نے وہاں تعینات دستوں کے مورال کی تعریف کی اور بھارتی اشتعال انگیزی پر بے گناہ شہریوں کے تحفظ کے لئے بھرپور جوابی کارروائی کو سراہا۔
یہ تحریر 351مرتبہ پڑھی گئی۔