گزشتہ دنوں کمانڈر بہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں ٹریننگ اور آپریشنل معاملات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔مزید برآں کور کمانڈر نے جوانوں سے ملاقات کی اور اُن کے بلند حوصلے کو سراہا۔
یہ تحریر 844مرتبہ پڑھی گئی۔