ہلال نیوز

مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینج  پر فوجی مشقیں

مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ  رینج  پر فوجی مشقیں

گزشتہ دنوں کمانڈرملتا ن کورلیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پرفوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔معائنے کے دوران کور کمانڈر کو مشقوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، مزیدبرآںجوانوں نے اپنی جنگی حکمت عملی اور صلاحیتوںکا مظاہرہ پیش کیا ۔ اس موقع پر کمانڈرملتا ن کور نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جذبے کو سراہا۔

یہ تحریر 722مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP